دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے نے ایک اور کلیدی ملزم کو گرفتار کیا، مزید تحقیقات جاری
سری نگر،18 دسمبر
قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے) نے دہلی کے تاریخی لال قلعہ کے قریب کارہوئے کار دھماکے کے سلسلے میں ایک اہم ملزم یاسر احمد ڈار کو گرفتار کر کے تحقیقات میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ گرفتار شدہ ملزم یاسر احمد ڈار…