سرینگر میں غیر معمولی سیکورٹی الرٹ؛ لالچوک سمیت حساس مقامات پر سخت نگرانی
سری نگر،23دسمبر
سری نگر کے لالچوک اور اس کے گردونواح میں منگل کے روز غیر معمولی سیکورٹی انتظامات دیکھنے میں آئے ، جہاں سیکورٹی فورسز نے نہ صرف مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی بلکہ راہگیروں، موٹر سائیکل سواروں اور گاڑیوں کی باریک بینی سے…