حکومت نے بس کرایوں میں 18 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

سری نگر،24 دسمبر جموں و کشمیر حکومت نے بدھ کو ریاست بھر میں مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں 18 فی صد اضافہ منظور کر لیا ہے ۔ یہ فیصلہ کمیٹی کی تفصیلی میٹنگ کے بعد سامنے آیا، جس کی صدارت پرنسپل سکریٹری فنانس، سنتوش ڈی ویدیا نے سول سیکرٹریٹ…

سری نگر میں 24 گھنٹے بجلی کی فراہمی میں توسیع، وزیر اعلیٰ کی کے پی ڈی سی ایل کو مبارکباد

سری نگر، 24 دسمبر جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن (کے پی ڈی سی ایل) کو سری نگر کے مزید 83 علاقوں کو 24 گھنٹے بجلی کی فراہمی کے زون میں شامل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ…

کشمیر میں چلہ کلاں کے چوتھے دن موسم خشک، گلمرگ سرد ترین جگہ

سری نگر، 24 دسمبر وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کےلئے مشہور چالیس روزہ چلہ کلاں کے چوتھے روز بدھ کو موسم مجموعی طور پر نہ صرف خشک رہا بلکہ صبح سے ہی ہلکی دھوپ چھائی رہی۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں 28 دسمبر تک موسم…

کلاش پورہ سرینگر میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

سری نگر، 24 دسمبر سرینگر کے کلاش پورہ علاقے میں بدھ کی صبح آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آج صبح کلاش پورہ میں آتشزدگی کے متعلق اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد…

لاکھوں روپیوں کے بین الاقوامی آن لائن جعلسازی کیس میں چارج شیٹ داخل:سی بی کے

سری نگر، 24 دسمبر کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی ونگ نے ایک بڑی کارروائی میں 26 لاکھ روپیوں کے بین الاقوامی آن لائن جعلسازی کیس میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ نے ایف آئی آر…

سرینگر ہوائی اڈے پر انڈیگو کی پرواز منسوخ

سرینگر، 24 دسمبر آپریشنل وجوہات کی بنا پر سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بدھ کو انڈیگو کی ایک پرواز منسوخ کر دی گئی ہے۔ سری نگر ائیر پورٹ حکام نے بتایا کہ انڈیگو کی 6 ای – 6962 کی پرواز کو آپریشنل وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا…

سانبہ میں اپنی بندوق سے نکلی گولی سے جے سی او از جاں ، انکوائری شروع

سانبہ میں ڈیوٹی کے دوران بندوق سے اچانک نکلی گولی لگنے سے فوج کا جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او ) از جاں ہو گیا ۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جے سی او ڈیوٹی پر تھا۔ اسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے لے جایا گیا…

اننت ناگ میں تیند وا سی آر پی ایف میں گھس گیا ، ایک اہلکار زخمی

سرینگر /24دسمبر جنوبی ضلع اننت ناگ کے کپرن علاقے میں بدھ کی صبح سی آر پی ایف کیمپ میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایک چیتے نے احاطے میں گھس کر ناشتے کے اوقات میں اہلکاروں پر حملہ کر دیا، جس سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ حکام…

وڈوان بڈگام میں امریکہ میں مقیم کشمیری علیحدگی پسند ڈاکٹر فائی کی غیر منقولہ جائیداد ضبط

سرینگر // 23 دسمبر// بڈگام پولیس کی جانب سے دائر درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے، بڈگام کی خصوصی این آئی اے عدالت نے پولیس میں درج ایف آئی آر نمبر 46/2020 غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (UAPA) کے 39کےتحت امریکہ میں مقیم کشمیری…

آئی جی پی کشمیر کا دورہ بارہمولہ : جرائم پر قابو پانے کے اقدامات کا جائزہ لیا

سرینگر / 23 دسمبر// انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی (آئی پی ایس) نے جرائم کے موجودہ منظر نامے کا جائزہ لیا اور سال 2025 میں ضلعی پولیس کے ذریعے اٹھائے گئے جرائم پر قابو پانے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں…