شوپیان ضلع میں وی پی این خدمات اگلے احکامات تک معطل

شوپیاں میں پولیس نے عام لوگوں کو مطلع کیا ہے کہ امن عامہ کو برقرار رکھنے اور سیکورٹی کو یقینی بنانے کے مفاد میں، ڈپٹی کمشنر شوپیاں نے ضلع شوپیاں میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (VPN) خدمات کو اگلے احکامات تک۔فوری طور پر معطل کرنے کا حکم…

لیفٹنٹ گورنر کی سال 2025 بیچ کے آئی اے ایس اَفسران کے تربیتی اُمیدواروں سے بات چیت

جموں/29دسمبر لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے پیر کے روز 2025 بیچ کے آئی اے ایس اَفسران کے تربیتی اُمید واروں کے ساتھ بات چیت کی جو وِنٹر سٹیڈی ٹور( بھارت درشن پروگرام )کے تحت پانچ دِن کے لئے جموں کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ آفیسر ٹرینی…

اونتی پورہ پولیس نے صدیوں پرانے مجسمے کے تحفظ کو یقینی بنایا

29 دسمبر // اونتی پورہ پولیس نے لاڑکی پورہ، اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے برآمد ہونے والے ایک قدیم پتھر کے مجسمے کے محفوظ تحفظ کو یقینی بنایا ہے۔ یہ نوادرات، جسے صدیوں پرانا مانا جاتا ہے، کو باضابطہ طور پر تفصیلی دستاویزات، جانچ اور تحفظ…

ایس ایس پی کولگام کی صدارت میں نویوگ ٹنل کی مشترکہ سیکورٹی جائزہ میٹنگ

ایس ایس پی کولگام عنایت علی چودھری نے نویوگ ٹنل کی مشترقہ سیکورٹی جائزہ میٹنگ کا انعقاد کی ، جس میں موجودہ سیکورٹی، حفاظت اور ٹریفک کے انتظامات کا جائزہ لینے اور اسے مضبوط بنانے کے لیے منعقد کیا گیا۔ میٹنگ میں کمانڈنگ آفیسر، 163…

سرینگر میں خصوصی طور معذور بچوں کے لئے پہلا جدید ترین اسکول بن رہا ہے: اشوک لبرو

سری نگر، 29 دسمبر ضلع مجسٹریٹ سری نگر اشوک لبرو کا کہنا ہے کہ سری نگر میں خصوصی طور پر معذور بچوں کے لیے پہلا جدید ترین جامع اسکول بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر محکمہ اس کی بروقت تکمیل، معیاری انفراسٹرکچر اور بچوں کے لیے بہترین ممکنہ…

بارہمولہ پولیس کی حفاظتی ایڈوائزری: ٹنگمرگ کے جنگلاتی علاقوں میں ٹریکنگ پر پابندی عائد

سرینگر، 29 دسمبر جموں و کشمیر پولیس نے پیر کو ایک ایڈوائزری جاری کی جس میں شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں ٹنگمرگ کے بالائی جنگلاتی علاقوں میں ٹریکنگ پر سخت پابندیاں عائد کی گئیں۔ پولیس نے کہا کہ ایڈوائزری 21 دسمبر کو ڈانواس…

لال بازار سرینگر میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

سری نگر، 29 دسمبر سرینگر کے لال بازار علاقے میں پیر کی صبح آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک تین منزلہ رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ لال بازار میں پیر کی صبح ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے چشم زدن میں…

کشمیر میں سال نو کی آمد کے استقبال میں برف و باراں کا امکان

سری نگر،29 دسمبر وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ ہونے کے بیچ ایک مغربی ہوا داخل ہونے کے پیش نظر سال نو کی آمد کے استقبال میں برف وباراں کے امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 29 دسمبر کو موسم عام…

جموں پولیس کی کارروائی: عوامی مقام پر پستول دکھانے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

سری نگر، 29 دسمبر جموں پولیس نے عوامی مقام پر پستول دکھانے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے اور دونوں کو گرفتار کرکے ایک پستول اور دو میگزین بر آمد کئے ہیں۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ قابل اعتماد اطلاع پر فوری کارروائی کرتے…

پونچھ میں ایل او سی کے قریب زنگ آلود شیل برآمد، فوج نے ناکارہ بنا دیا

جموںِ 28 دسمبر جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک ایک زنگ آلود مارٹر شیل برآمد ہونے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دھماکہ خیز مواد کو محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا۔ ذرائع کے…