ادھم پور حادثہ : مہلوکین کی تعداد 21پہنچ گئی ، 60سے زائد زخمی ، اسپتالوں میں زیر علاج

جموں کے ادھم پور ضلع میں پیش آئے المناک بس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 21تک پہنچ گئی ہے جبکہ 61زخمی افراد اسپتال میںزیر علاج ہے حکام کے مطابق حادثہ بس الٹ جانے کے بعد پیش آیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 21 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہو…

ادھم پور میں المناک بس حادثہ،12 مسافر ہلاک، متعدد زخمی

رام نگر – ادھم پور روٹ پر جالو علاقے کے قریب پیر کو ایک مسافر بس کے حادثے کا شکار ہونے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایک سینئر پولیس اہلکار نے بتایا کہ بس رام نگر سے ادھم پور جا رہی تھی کہ غیر واضح حالات میں…

سرینگر ہوائی اڈے پر سیٹلائٹ فون کے ساتھ امریکی اور مقامی نوجوان گرفتا ر

سرینگر ہوائی اڈے پر ایک امریکی شہری کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب اسے ایک سیٹلائٹ فون کے قبضے میں پایا گیا ۔ شہری کی شناخٹ جیفری سکاٹ پرتھر کے نام سے ہوئی ہے جو مونٹانا، امریکہ کا رہائشی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسے معمول کی سیکورٹی…

عوام خواتین کے حقوق کو پامال کرنے والی اپوزیشن جماعتوں کو سخت سزا دے گی/ ترون چھگ

بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری ترون چھگ نے اپوزیشن جماعتوں کانگریس، ٹی ایم سی، ایس پی، ڈی ایم کے اور دیگر پر خواتین کے حقوق کو پامال کرنے اور بل کی مخالفت کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اسے خواتین کو بااختیار بنانے کے خلاف اقدام قرار دیتے ہوئے،…

بارہمولہ میں مرمت کے کام کے دوران پی ڈی ڈی ملازم کرنٹ لگنے سے ازجاں

شمالی ضلع بارہمولہ کے بنر علاقے میں مرمت کے کام کے دوران محکمہ پی ڈی ڈی کا ملازم بجلی کرنٹ لگنے سے از جا ں ہو گیا ۔ حکام نے بتایا کہ مرنے والے کی شناخت عبدالخالق شیخ ولد محمد سلطان شیخ ساکنہ بنر کے طور پر کی گئی ہے۔ ان کا…

متری گام پلوامہ میں کمسن بچہ نالہ میں ڈوب کر لقمہ اجل

جنوبی ضلع پلوامہ کے متری گام میں اتوار کو ایک کمسن بچہ ڈوب کر جا ں بحق ہو گیا ۔ نمائندے نے بتایا کہ آج صبح ایک دو سالہ لڑکا متری گام میں اپنے گھر کے قریب ایک چھوٹی نہر میں پھسل گیا۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچے کو مقامی لوگوں نے…

جموں کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے سنسنی

جموں اور کشمیر کے مختلف علاقوںمیں سنیچروار کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ صبح 8بجکر 24منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ حکام نے بتایا کہ افغانستان میں صبح 8 بجکر 24 منٹ پر ریکٹر اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ…

لالچوک میں آگ کی واردات ، ہوٹل عمارت کو نقصان ،19رسوئی گیس سلنڈر بھی ضبط

سرینگر کے گھنٹہ گھر لالچوک کے قریب سنیچروار کی صبح اس وقت افر اتفری کا ماحول پھیل گیا جب ایک مقامی ہوٹل میں آگ نمودار ہوئی ۔ نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سنیچروار کی صبح آگ ہوٹل کے کچھ میں نمودار ہوئی جس کے بعد…

لیفٹنٹ گورنر کی راجوری میں منشیات سے پاک جموں و کشمیر مہم کے تحت پد یاترا میں شرکت

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا راجوری میں منشیات سے پاک جموں و کشمیر مہم کے تحت پد یاترا میں شامل ہوئے۔ جس کے بعد انہوں نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کیا۔ خطاب کے دوران لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے مشاہدہ کیا کہ سرحدی ضلع راجوری حساس ہے اور سرحد پار…

کشمیر سے حجاج کرام کا پہلا قافلہ روانہ

سری نگر، 18 اپریل ہفتہ کوفریضہ حج کی ادائیگی کےلیئے حجاج کرام کا پہلا قافلہ سری نگر سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گیا، اور اس موقع پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ہوائی اڈے پر موجود رہے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ اس سال 4,764 افراد حج کی…