کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردیوں کا زور تیز تر، گلمرگ سرد ترین مقام

سری نگر، 3 جنوری وادی کشمیر میں گرچہ موسم خشک ہے تاہم شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ ہونے سے سردیوں کا زور تیز تر ہوا ہے۔ کشمیر ویدر کے مطابق گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.5 ڈگری…

لیفٹنٹ گورنر نے ویشنو دیوی شرائین بورڈ کا پنچانگ کلینڈر اور 2026 کی ڈائری کا اجراءکیا

جموں 2 جنوری لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو لوک بھون میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ ( ایس ایم وی ڈی ایس بی ) کا پنچانگ کلینڈر 2026 اور سرکاری ڈائری کا اجراءکیا ۔ 2026 کا پنچانگ ، جو نامور مہاتماو¿ں اور پنڈتوں کی ماہرانہ…

آئی پی ایس مکیش سنگھ لداخ کے نئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس تعینات

سرینگر /02جنوری / ٹی آئی نیوز وزارت داخلہ نے جمعہ کے روز AGMUT کیڈر کے سینئر آئی پی ایس افسران کی فوری طور پر تعیناتی کا حکم دیا، جس سے لداخ میں ایک اہم تبدیلی کی نشاندہی کی گئی۔ ایک سرکاری حکم کے مطابق آئی پی ایس مکیش سنگھ جو…

سجاد لون نے ایشورنس کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

جموں/02جنوری جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حکومتی ایشورنس کمیٹی نے آج اسمبلی کمپلیکس جموں میں ایک میٹنگ منعقد کی تاکہ پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پی ڈِی ڈِی) سے متعلق یقین دہانیوں کا جائزہ لیا جا سکے۔ میٹنگ کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین…

ہیلمٹ پر فلسطینی لوگو لگانے پر کشمیری کھلاڑی کےخلاف انکوائری کا آغاز

جموں، 2 جنوری جموں پولیس نے یہاں مٹھی کے کے سی ڈور علاقے میں ایک میچ کے دوران ایک کشمیری کرکٹر کے ہیلمٹ پر فلسطینی لوگو لگانے کے سلسلے میں انکواﺅری شروع کی ہے ۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں مٹھی کے کے…

حکومت بجلی کو کفایتی بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے /عمر عبداللہ

سری نگر، 2 جنوری جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوامی فلاح و بہبود کو ترجیح دیتے ہوئے بجلی کو سستا رکھنے سلسلہ جاری رکھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مالی سال 2025- 26 کے لئے جموں وکشمیر میں بجلی کے عمومی نرخوں…

اننت ناگ میں مرگان ٹاپ اور سنتھن ٹاپ پر ٹریکنگ و کیمپنگ پر دو ماہ کی پابندی عائد

ضلعی انتظامیہ اننت ناگ نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مرگان ٹاپ، چوہرن ناگ اور سنتھن ٹاپ کے حساس مقامات پر ٹریکنگ، کیمپنگ، ہائیکنگ اور دیگر آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکم نامے میں اس بات کا حوالہ دیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں…

اے این ٹی ایف کشمیر کی بڑی کارروائی، این ڈی پی ایس کیس میں مطلوب مفرور خاتون گرفتار: پولیس

سری نگر، 2 جنوری اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ٹی ایف) کشمیر نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک سخت گیر خاتون منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے، جو گذشتہ تین برسوں سے فرار تھی۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں…

بدعنوانی معاملے میں 108 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

سری نگر، 2 جنوری کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) کی اقتصادی جرائم ونگ نے ایک بڑے بد عنوانی معاملے میں 108 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ نے رنبیر پینل کوڈ (آر پی سی) کے…

کشتواڑ کے داچھن میں ہولناک آتشزدگی، کئی مکان خاکستر

جموں، 2 جنوری جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے داچھن علاقے میں آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعے میں کئی رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ کے داچھن علاقے میں دوران شب ایک مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل…