ایس ایس پی گاندربل نے آنے والے یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ریاض بٹ
یوم جمہوریہ 2026کے پیش نظرایس ایس پی گاندربل خلیل احمد پوسوال( جے کے پی ایس ) نے آج آئندہ یوم جمہوریہ کیلئے ضلع بھر میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے اور اسے مضبوط بنانے کیلئے ایک جامع جائزہ میٹنگ کی۔
یہ میٹنگ ڈسٹرکٹ…