سی آئی کے کا فیصلہ کن کریک ڈاؤن، مُیول اکاؤنٹس کے ذریعے چلنے والا مالی نیٹ ورک بے نقاب،22 افراد زیر…

سری نگر،7 جنوری کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر نے سائبر دھوکہ دہی اور دہشت گردی سے جڑے مالی نیٹ ورکس کے خلاف بڑی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے وادی بھر میں بیک وقت چھاپے مارے، جن کے دوران ’مُیول اکاؤنٹس‘ کے ایک وسیع اور منظم نیٹ ورک کا پردہ…

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ،آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

جموں، 7 جنوری فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور کے بسنت گڑھ کا دورہ کرکے وہاں انسداد دہشت گردی کے نظام اور یونٹوں کی عملی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس دوران فوجی سربراہ نے موقع پر…

کشمیر میں سردی کا قہر برقرار، سونہ مرگ میں پارہ منفی10.1 ڈگری سینٹی گریڈ

وادی کشمیر میں چالیس روزہ چلہ کلاں کا کم و بیش نصف حصہ گزر جانے کے باجود بھی گرچہ وسیع پیمانے پر برف باری نہیں ہوئی ہے تاہم سخت سردی کا قہر برابر قائم ہے جس نے لوگوں کو گوناگوں مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ کشمیر ویدر کے مطابق وادی میں…

کشمیر میں متعدد مقامات پر سی بی کے کے چھاپے

سری نگر، 7 جنوری جموں و کشمیر پولیس کی کاؤنٹر انٹلی جنس ونگ (سی آئی کے) نے بدھ کی صبح سائبر فراڈ اور دہشت گردی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں کشمیرمیں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔ حکام نے بتایا کہ سی آئی کے نے سائبر فراڈز اور…

مسافر کرایہ میں تا حال کوئی اضافہ نہیں ہوا ، تجویز حکومت کے زیر غور / آر ٹی او کشمیر

سرینگر /06جنوری / ٹی آئی نیوز مسافر کرایہ میں تا حال کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے کی بات کرتے ہوئے ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر کشمیر قاضی عرفان نے کہا کہ کرایوں میں ممکنہ تبدیلی صرف حکومت کی باضابطہ منظوری کے بعد ہی نافذ العمل ہوگی۔…

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے باغِ باہو میں ڈاک بنگلے کا سنگ بنیا د رکھا

جموں/06جنوری وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں باغِ باہو میں محکمہ تعمیراتِ عامہ (آر اینڈ بی) کے ڈاک بنگلے کا سنگِ بنیاد رکھا جو عوامی بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔ سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب میں نائب وزیر…

کشمیر میں آئندہ برفباری کی بجائے سردیوں میں مزید اضافے کا امکان

سری نگر، 6 جنوری وادی کشمیر میں گرچہ چالیس روزہ چلہ کلاں کا کم وبیش نصف حصہ بیت چکا ہے تاہم آنے والے دنوں میں وادی میں برف باری کی بجائے سردیوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں 20 جنوری تک موسم مجموعی…

منشیات جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے بعد سب بڑا خطرہ / ڈی آئی جی شمالی کشمیر

سرینگر /06جنوری / دہشت گردی کے بعد جموں و کشمیر کے سامنے منشیات کے استعمال کو سب سے بڑا اندرونی خطرہ قرار دیتے ہوئے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شمالی کشمیر رینج مقصود الزماں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں پوری طرح تیار اور…

ایس ایس پی گاندربل نے آنے والے یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ریاض بٹ یوم جمہوریہ 2026کے پیش نظرایس ایس پی گاندربل خلیل احمد پوسوال( جے کے پی ایس ) نے آج آئندہ یوم جمہوریہ کیلئے ضلع بھر میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے اور اسے مضبوط بنانے کیلئے ایک جامع جائزہ میٹنگ کی۔ یہ میٹنگ ڈسٹرکٹ…

پلوامہ میں ٹرک سے ہیروئن ضبط، ڈرائیور گرفتار: پولیس

سری نگر، 6 جنوری منشیات کے خلاف جاری مہم کے تحت ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پلوامہ پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران ایک ٹرک سے لاکھوں روپیے مالیت کا ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے اور ٹرک ڈارئیور کو گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس…