کشمیر میں 19 سے 23 جنوری تک برف وباراں کا امکان
سری نگر، 14 جنوری
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 19 سے 23 جنوری تک وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان ہے۔
محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 15 جنوری تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ بعد میں 15…