سرینگر ہوائی اڈے پر تین پروازیں منسوخ
سری نگر، 19 جنوری
یوم جمہوریہ کے انتظامات کے پیش نظر دہلی ہوائی اڈے پر جاری کردہ نوٹم کی وجہ سے پیر کو سری نگر ہوائی اڈے پر آنے اور جانے والی تین پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
ائیر پورٹ حکام نے 'ایکس' پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس پیش رفت کی…