ہمیں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ نہیں کھیلنا چاہئے: ستیش شرما

جموں، 10 فروری یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے وزیر ستیش شرما کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ نہیں کھیلنا چاہئے۔ انہوں نے کہا: 'ہمیں کیوں اس ملک کے ساتھ میچ کھیلنا ہے جو ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپ رہا ہے'۔ موصوف وزیر نے…

سانبہ میں جعلی کرنسی کی تحقیقات کے نتیجے میں 19 کروڑ روپے کی کوکین برآمد، ملزم گرفتار: پولیس

جموں، 10 فروری جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں پولیس نے جعلی کرنسی کے معاملے میں گرفتار ایک ملزم سے پوچھ گچھ کے نتیجے میں 19 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی کوکین ضبط کی ہے ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ…

کھریو سیمنٹ فیکٹری میں ڈمپر کی ٹکر سے مقامی مزدور جاں بحق

کھریو پانپور میں سیمنٹ فیکٹری میں ایک ملازم کی ایک حادثے میں موت ہو گئی۔ نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ غلام رسول ریگو ساکنہ کھریو پانپور نامی ملازم کو فیکٹری کے احاطے کے اندر ایک ڈمپر نے ٹکر مار دی۔جس کے نتیجے…

گاندربل میں POCSOیکٹ کے تحت ملزم کو 20سال کی سزا اور 50ہزار جرمانہ

ایک اہم کامیابی میں گاندربل میں جموں و کشمیر پولیس نے جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ (POCSO) ایکٹ کے تحت ایک سنگین جرم میں ملوث ایک ملزم کو 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ سزا گاندربل پولیس کی اس طرح کے گھناونے جرائم کے متاثرین کیلئے…

منوج سنہا نے جموں وکشمیر پولیس شہداء ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو یہاں جموں وکشمیر پولیس شہداء ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا جو 10 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا۔ انہوں نے کہا: ' ہم منشیات سے پاک جموں و کشمیر کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں اور یہ…

وادی گریز میں سیاحوں کی آمد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے:حکومت

جموں، 9 فروری جموں و کشمیر حکومت نے پیر کو اسمبلی کو بتایا کہ حالیہ برسوں میں شمالی کشمیر میں واقع وادی گریز میں سیاحوں کی آمد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت نے ساتھ ہی کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ ماحولیات کے لحاظ سے حساس خطہ میں…

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 9 فروری کو مطلع جزوی سے مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں…

پلوامہ میں چوری کا معاملہ حل، ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد: پولیس

سری نگر، 9 فروری پلوامہ پولیس نے چوری کے ایک معاملے کو حل کرکے ملزم کو گرفتار اور مال مسروقہ کو بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پلوامہ پولیس نے بھارتیہ نیائے سنتہا (بی این ایس) کی دفعہ 303(2) کے تحت درج…

کولگام میں مرمتی کام کے دوران اپنی ہی ٹرک کے نیچے آکر ڈرائیور از جاں

کولگام کے نپورہ ویسو علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب اپنی ہی گاڑی کی مرمت کرتے ڈرائیور اس کے نیچے آگیا اور اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی ۔ نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹرک سرینگر جموں شاہراہ پر…

دہشت گردی پر بھارت کا موقف صاف ،کوئی دوہرا معیار نہیں، نہ کوئی سمجھوتہ ہوگا /وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ دہشت گردی پر ہندوستان کا موقف مضبوط ہے ۔انہوں نے کہا ” کوئی دوہرا معیار اور کوئی سمجھوتہ نہیں “اور اس بات پر بھی زور دیا کہ نئی دہلی انسداد دہشت گردی، انٹیلی جنس شیئرنگ اور میری ٹائم سیکورٹی میں ملائیشیا…