بانڈی پورہ میں منشیات فروش کی جائیداد پولیس نے ضبط کر لی

مطابق منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے بانڈی پورہ پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ 1985 کی دفعہ 68-Fکے تحت بدنام زمانہ منشیات فروش محمد شفیع شیخ ولدمحمد شہباز شیخ ساکنہ وارڈ نمبر 5 شیخ محلہ بانڈی پورہ کی پراپرٹی تین منزلہ…

عارضی ملازموں کو وزیر اعلیٰ کے وعدے پر یقین کرنا چاہئے: سریندر چودھری

جموں، 12 فروری جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا کہنا ہے کہ عارضی ملازموں کو وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے اسمبلی میں ان کے مسئلے کو اسی سال حل کرنے کے وعدہ پر یقین کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ عارضی ملازموں کے کچھ…

کشمیر میں 24 فروری تک موسم میں بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 24 فروری تک بڑے پیمانے پر برف و باراں کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 12 فروری کو موسم عام طور پر خشک رہنے کے بعد 13 فروری موسم جزوی طور پر ابر آلود…

کشمیری زبان کے فروغ کی کوششیں تیز، نصاب اور عملے کی صورتحال ایوان میں پیش

جموں،12فروری جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں جمعرات کو کشمیری زبان کی تدریس سے متعلق ایک اہم سوال کے جواب میں حکومت نے تفصیلی معلومات پیش کی ہیں۔ رکن اسمبلی مبارک گل کے سوال کے جواب میں محکمۂ تعلیم نے بتایا کہ کشمیری زبان کو…

جموں و کشمیر میں من گھڑت خبروں کی روکتھام کی خاطر نئی میڈیا پالیسی زیر غور:حکومت

جموں،12 فروری جموں و کشمیر حکومت نے جمعرات کو اسمبلی میں بتایا ہے کہ فیک نیوز اور گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے محکمہ اطلاعات کے سوشل میڈیا سیل کو مزید مؤثر اور فعال بنایا گیا ہے، جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، ویب سائٹس اور…

عارضی ملازموں کا مسئلہ مرحلہ وار طریقے سے حل کیا جائے گا: ستیش شرما

جموں، 12 فروری یوتھ سروس اور سپورٹس کے وزیر ستیش شرما کا کہنا ہے کہ عارضی ملازموں کا مسئلہ مرحلہ وار طریقے سے حل کیا جاے گا۔ انہوں کہا: 'مجھے عارضی ملازموں کا سب سے زیادہ درد ہے کیونکہ میرے والد نے سب سے زیادہ عارضی ملازم لگائے…

زراعت سب سے پہلے پالیسی ترقی یافتہ ہندوستان او آتم نر بھر جموں وکشمیر کو یقینی بنائے گی/ منوج سنہا

جموں/11فروری 2026ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے زور دیا کہ ”زراعت سب سے پہلے “ پالیسی ترقی یافتہ ہندوستان اوراتما نربھر جموںوکشمیر کو یقینی بنائے گی ۔ اُنہوں نے کہاکہ زراعت اور اس سے منسلک شعبے وہ حتمی انشورنس پالیسی ہے جسے کوئی بھی…

آئی جی پی کشمیر نے سرینگر میں سیکورٹی اجلاس کی صدارت کی

انسپکٹر جنرل آف پولیس، کشمیر زون، شری وی کے بردی آئی پی ایس آنے والے اہم واقعات کے پیش نظر پولیس کنٹرول روم کشمیر میں ایک اعلیٰ سطحی مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ میٹنگ میں کشمیر زون میں تعینات جموں و کشمیر پولیس، انٹیلی…

سنیل شرما کا اسپیکر پر جانبداری کا الزام

جموں،11فروری جموں و کشمیر اسمبلی میں بدھ کو اس وقت سیاسی گرمی بڑھ گئی جب لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما نے ایوان کی کارروائی کو ’جانب دارانہ‘ قرار دیتے ہوئے اسپیکر پر حکومتی بنچوں کی ہدایات کے مطابق اجلاس چلانے کا الزام عائد کیا۔ شرما…

مجھے ان باتوں پر افسوس ہے جو بی جے پی کے ارکان اسمبلی کو بری لگی ہیں: عمر عبداللہ

جموں،11فروری جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ نے عمر عبداللہ کا کہنا ہے ک ان کی جو باتیں بی جے پی کے اراکین اسمبلی کو بری لگی ہیں انہیں ان پر افسوس ہے۔انہوں نے ساتھ ہی کہا: 'میں نے جو بھی کہا وہ بی جی پی کے اراکین اسمبلی کے بارے میں کہا ان کے…