ٹی ای ٹی کو جموں وکشمیر میں فوری طور نافذ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: سکینہ یتو

وزیر تعلیم و صحت سکینہ یتو نے واضح کیا ہے کہ اساتذہ کے اہلیت امتحان (ٹی ای ٹی) کو جموں وکشمیر میں فوری طور پر نافذ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ پورے ملک میں نافذ ہونے کے بعد اس کو جموں وکشمیر میں نافذ کیا جائے…

نائب صدر جمہوریہ کے دورے کے پیش نظر سری نگر میں سخت سکیورٹی بند وبست

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کے پہلے دورہ جموں وکشمیر کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر دئے گئے ہیں۔ نائب صدر جمہوریہ بدھ کی شام دو روزہ دورہ پر جموں و کشمیر پہنچ رہے ہیں۔ ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ نائب صدر…

کٹھوعہ میں پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلر کی جائیداد ضبط: پولیس

جموں وکشمیر پولیس نے ضلع کٹھوعہ میں پاکستان میں مقیم ایک دہشت گرد ہینڈلر کی غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کر دیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کٹھوعہ پولیس نے ایس ایس پی کی مجموعی نگرانی میں پولیس اسٹیشن بلاور کے حدود…

سوپور میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

معاشرے کو منشیات کے ناسور سے صاف و پاک کرنے کے لئے جاری ہمہ گیر مہم میں سوپور پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن تارزو کے حدود میں…

یکم مارچ سے براہ راست جموں سے سرینگر تک ٹرین چلے گی

جموں اور کشمیر میں ریل رابطے کو بڑھانے کی پہل کے تحت جموں اور سرینگر کے درمیان براہ راست ٹرین خدمات یکم مارچ سے شروع ہوں گی۔ حکام نے بتایا کہ اس اقدام سے مسافروں کے سفر کو آسان بنانے اور جموں خطہ اور وادی کشمیر کے درمیان ٹرانسپورٹ…

نئب صدر رادھا کرشنن کے دورے سے قبل کشمیر میں فل پروف سکیورٹی انتظامات

نائب صدرہند سی پی رادھا کرشنن کے پہلے دورے کشمیر سے قبل سیکورٹی اداروں نے پوری وادی، خصوصاً سری نگر اور اس کے گردونواح میں، انتہائی سخت حفاظتی انتظامات نافذ کر دیے ہیں۔ 26 فروری کو کشمیر یونیورسٹی میں ہونے والے 21ویں کنووکیشن میں نائب…

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی ایران میں جموں و کشمیر کے طلباء سے وطن واپسی کی اپیل

نیشنل کانفرنس (این سی ) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایران میں زیر تعلیم جموں وکشمیر کے طلبا کو فوری طور وطن واپس آنے کی تاکید کی ہے۔ انہوں نے کہا: 'ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے لہذا ایران میں موجود طلبا کو گھر…

عمر عبداللہ نے گاندربل میں 84.41 کروڑ روپیے کی لاگت کے متعدد اہم ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں 84.41 کروڑ روپیے کی مجموعی لاگت کے متعدد اہم ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور چند منصوبوں کا افتتاح کیا۔ ان منصوبوں کے تحت شہری بنیادی ڈھانچے کو…

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے معراج ملک کی ’پی ایس اے‘ نظربندی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا

سری نگر،23فروری جموں وکشمیر لداخ ہائی کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور ایم ایل اے معراج ملک کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ہوئی نظربندی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر پیر کو فیصلہ محفوظ کر لیا۔معراج ملک، جو عام آدمی پارٹی کی جموں و…

اٹھارہ ماہ طویل آپریشن: جیشِ محمد کے ’اسرائیل گروپ‘ کے آخری تین دہشت گرد بھی ہلاک:آئی جی جموں

جموں،23فروری جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں سیکورٹی فورسز نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جیشِ محمد سے وابستہ سخت گیر سات رکنی دہشت گرد گروپ، جسے ’اسرائیل گروپ‘ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، کا مکمل طور پر صفایا کر دیا۔ یہ کارروائی…