کشمیر میں آبی بحران کا ابتدائی انتباہ، دریائے جہلم میں پانی کی سطح مارچ کے آغاز میں ہی غیر معمولی…
دریائے جہلم میں پانی کی سطح مارچ کے پہلے ہفتے میں غیر معمولی طور پر کم ریکارڈ کی گئی ہے جسے ماہرین نے خطے کی آبی صورتحال اور مستقبل میں دھان کی کاشت کے لیے ایک تشویشناک اشارہ قرار دیا ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کی صبح 9 بجے…