عیدالفطر پر وزیراعظم مودی کی مبارک باد

وزیر اعظم نریندرمودی نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے انہوں نے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا"عیدالفطر پر نیک خواہشات۔ اس دن چاروں طرف بھائی چارے اور مہربانی کو مزید فروغ دے۔ سب خوش اور سلامت رہیں۔ عید مبارک!

عیدالفطر: وادی میں روح پرور اجتماعات،عیدگاہوں کی رونق دوبالا

عید الفطر کی تقریب سعید انتہائی عقیدت و احترام اور دینی وملی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے لاکھوں فرزندان تو حید نے عیدگاہوں، مسجدوں اور خانقاہوں میں صاف وپاک ملبوسات پہن کر نماز عید ادا کی اس سلسلے میں شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ…

عید الفطر : لیفٹنٹ گورنر کی عوام کو مبارک باد

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کل منائی جارہی عید الفطر کے موقع پر لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں لیفٹنٹ گورنر نے کہا ”عید الفطر کے پرمسرت موقع پر میں سب کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں“۔…

گاندربل میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ، دوسرا زخمی

ریاض بٹ گاندربل ضلع کے لار علاقے میں جمعہ کو موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک راہگیر جا ں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ حکام نے والی وار کے رہائشی عرفان احمد میر کی موٹرسائیکل نے راہگیر کو ٹکر مار دی، جس کی شناخت غلام حسن تیلی ساکنہ لار…

لداخ کے لیفٹنٹ گورنر کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

لداخ کے لیفٹنٹ گورنر ونائی کمار سکسینہ نے جمعہ کو قومی دارالحکومت میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا” لداخ کے لیفٹنٹ گورنر ونائی کمار سکسینہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی“۔ انہوں نے…

جموں و کشمیر سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کشمیر ٹریول مارٹ کی میزبانی کرے گا

سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے ایک بڑے قدم کے طور پر جموں و کشمیر کا محکمہ سیاحت اگلے ماہ کشمیر ٹریول مارٹ-2026 کی میزبانی کرے گا ، جس میں ملک بھر کی 20 سے زیادہ ریاستوں کے تقریبا 250 اسٹیک ہولڈرز کو اکٹھا کیا جائے گا تاکہ صنعتی روابط…

شدید برفباری کے بعد وادی گریز کا رابطہ منقطع

بانڈی پورہ ضلع کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کی وجہ سے 85 کلومیٹر طویل بانڈی پورہ گریز روڈ اور گریز تلیل روٹ بند ہو گیا ہے۔ حکام نے دونوں راستوں پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل کر دی جب کہ تازہ برفباری نے سڑکوں کو غیر محفوظ بنا دیا، جس…

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری، میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش، سردی کی لہر واپس لوٹ آئی

شہرہ آفاق گلمرگ اور سونہ مرگ کے سیاحتی مقامات کے ساتھ ساتھ کشمیر کے بالائی علاقوں میں کئی علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی، جبکہ میدانی علاقے شدید بارشوں سے معمول کی زندگی متاثر رہی ۔ شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں واقع گلمرگ اور وسطی…

سی آئی کے کی جانب جدید ترین بین الاقوامی سائبر فراڈ ریکیٹ کا پردہ فاش ،7 گرفتار

ایک بڑی کامیابی میں کاو¿نٹر انٹیلی جنس کشمیر نے ایک انتہائی جدید ترین بین الاقوامی سائبر فراڈ ریکیٹ کا پردہ فاش کیا اور سرینگر میں سات مشتبہ افراد کو گرفتار کیا۔ ایک بیان میںکاو¿نٹر انٹیلی جنس کشمیر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی اور مقامی…

سکمز صورہ میں میڈیا برادری کیلئے افطار پارٹی کا اہتمام

سرینگر /18مارچ شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( سکمز ) صورہ نے میڈیا برادری کیلئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس سے ادارے اور صحافیوں کے درمیان خیر سگالی کو فروغ دیا گیا اور تعلقات کو مضبوط کیا گیا۔اس تقریب میں سکمز صورہ کے…