لداخ کے لیفٹنٹ گورنر کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات
لداخ کے لیفٹنٹ گورنر ونائی کمار سکسینہ نے جمعہ کو قومی دارالحکومت میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا” لداخ کے لیفٹنٹ گورنر ونائی کمار سکسینہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی“۔
انہوں نے مزید لکھا کہ دونوں کے مابین مختلف اموار پر بات چیت ہوئی
Comments are closed.