متعدد قانون سازوں نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور ترقی سے متعلق مسائل اُٹھائے
سری نگر/05 اگست
قانون ساز اسمبلی کے متعدد اراکین نے آج سول سیکرٹریٹ سری نگر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور اَپنے اَپنے حلقوں کے عوامی اور ترقیاتی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے قانون ساز وں میں…