جموں و کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران بارشوں کا امکان
سری نگر،29 اگست
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران جموں صوبے کے کچھ علاقوں میں درمیانی سے بھاری بارش متوقع ہے ۔…