وزیر صحت اور وزیر اعلیٰ کے مشیر کا رام منشی باغ میں آبپاشی و فلڈ کنٹرول روم کا دور ہ
سری نگر/03 ستمبر
وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی کے ہمراہ آج رام منشی باغ میں آبپاشی و فلڈ کنٹرول روم کا دورہ کیا اور موجودہ سیلابی صورتحال وہاں کی تیاریوں کے اَقدامات…