سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر وحید پرہ کو وجہ بتاؤ نوٹس
سری نگر، 12 ستمبر
جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ نے پلوامہ کے رکن اسمبلی اور پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت ڈوڈہ کے رکن اسمبلی معراج ملک کی نظربندی پر سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر 'گمراہ کن' ریمارکس…