وادی کشمیر میں فروٹ منڈیاں بند، قومی شاہراہ پر رکاوٹوں کے خلاف باغبانوں کا احتجاج
سری نگر،15ستمبر
وادی کشمیر میں پیر کو تمام فروٹ منڈیاں بند رہیں کیونکہ باغبانوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سری نگر۔جموں قومی شاہراہ پر پھل سے لدے ٹرکوں کی بلا رکاوٹ نقل و حمل کو یقینی بنانے میں سرکار ناکام ثابت ہوئی ہے۔باغبانوں نے خبردار…