آبی ذخائر کے تحفظ کو یقینی بنانا سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے: منوج سنہا
سری نگر، 21 ستمبر
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں آبی ذخائر کے تحفظ کو یقینی بنانا سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جھیل اور ندیاں لوگوں کے لئے زندگی کا درجہ…