کتھوعہ ملہار میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع پر تلاشی آپریشن شروع

جموں،22ستمبر جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کٹھوعہ کے ملہار علاقے میں سکیورٹی فورسز نے پیر کے روز ایک بڑے تلاشی آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں لائی گئی جب فورسز کو علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع ملی۔ ذرائع کے…

شمالی ریلوے نے کشمیری سیبوں کی ترسیل کے لئے خصوصی کنٹینر ویگن متعارف کرائیں

جموں،22ستمبر ناردرن ریلویز نے پیر کے روز کشمیر سے سیبوں کی ترسیل کو سہل بنانے کے لئے 21 کنٹینر ویگن فراہم کئے ہیں، جسے وادی کی باغبانی صنعت کے لئے ایک اہم قدم قرار دیا جارہا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 6 ہزار 400…

جھیل ڈل کے قریب مشتبہ دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا

سری نگر، 22 ستمبر سیکورٹی فورسز نے یہاں ڈل جھیل قریب بر آمد شدہ مشتبہ دھماکہ خیز مواد کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے اور محفوظ طریقے سے ناکارہ بنایا۔ حکام نے بتایا کہ اس مشکوک شے کو معمول کی گشت کے دوران برآمد کیا گیا جس کے بعد علاقے…

زوجیلا پاس کے نزدیک سڑک حادثہ، 5 زخمی

سری نگر، 22 ستمبر وادی کشمیر کے طول و عرض میں سڑک حادثوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں زوجیلا پاس کے نزدیک پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم سے کم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ زوجیلا…

سیلاب متاثرہ کسانوں کو ضرور معاوضہ دیا جائے گا: سنیل شرما

سری نگر، 22 ستمبر جموں وکشمیر اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن اور بی جے پی کے سینئر لیڈر سنیل شرما کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ٹرانسفر کرنے کے جیسے کام کرتے ہیں لیکن جہاں پر انہیں اصلی کام کرنا ہوتا تو وہاں پر کہتے ہیں ان کے پاس…

اودھم پور میں بین ضلعی منشیات فروش گرفتار، ہیروئن بر آمد: پولیس

جموں، 22 ستمبر منشیات کے خلاف جاری کریک ڈائون میں جموں وکشمیر پولیس نے ضلع اودھم پور میں ایک بین ضلعی منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات…

امن قائم کرنا میری حکومت کی ذمہ داری نہیں: عمر عبداللہ

سری نگر،21ستمبر جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ فروٹ گروورس کو قومی شاہراہ کی بندش کے سبب جو نقصان ہوا ہے، اس کا تخمینہ لگا کر انہیں بھرپور معاوضہ فراہم کیا جائے گا انہوں نے اس بات کا یقین دلایا کہ باغبانوں کی…

ئی نسل کے جی ایس ٹی اصلاحات کل ملک میں بچت میلے کا آغاز کریں گے: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی، 21 ستمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر سے شروع ہونے والی نئی نسل کے سامان اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) اصلاحات کو خود انحصاری اور ترقی یافتہ ہندوستان کی طرف ایک بڑا اور اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ تہوار کے…

وزیر اعظم مودی شام 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے

نئی دہلی، 21 ستمبر وزیر اعظم نریندر مودی آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر نے یہ اطلاع دی ہے۔ دفتر نے وزیر اعظم کے اس غیر متوقع پروگرام کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ تاہم، یہ سمجھا جاتا ہے کہ مسٹر مودی…

منوج سنہا سیوا پرو کے حصے کے طور جھیل ڈل کی صفائی مہم میں شامل

سری نگر، 21 ستمبر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اتوار کو سیوا پرو کے حصے کے طور پر شہرہ آفاق ڈل جھیل کی صفائی مہم میں شامل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ڈل جھیل صاف ہے اور ملکی اور بین الاقوامی سیاحوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف…