عمر عبداللہ کی لداخ کے لوگوں سے امن کا راستہ اختیار کرنے کی اپیل
جموں، 25 ستمبر
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لیہہ کی صورتحال کو خراب قرار دیتے ہوئے لوگوں سے امن بر قرار رکھنے کی اپیل کی انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو ان کے جائز مطالبے پورے کرنے چاہئیں وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار…