نائب صدر انتخابات : دہلی عدالت سے انجینئر رشید کو ووٹ ڈالنے کی اجازت مل گئی

سرینگر /06ستمبر / دہلی کی عدالت نے تہاڑ جیل میں نظر بند ممبر پارلیمنٹ انجینئر رشید کو 9 ستمبر کو ہونے والے نائب صدر کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے کیلئے پارلیمنٹ جانے کی اجازت دے دی۔ ایک بیان اے آئی پی کے چیف ترجمان انعام ان نبی نے کہا…

جہلم میں پانی کی سطح میں اضافے کے پیش نظر ایس ڈی ایم اوڑی نے ایڈوائزری جاری کی

سری نگر، 6 ستمبر سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) اوڑی نے ہفتہ کو ضلعی انتظامیہ بارہمولہ اور نیشنل ہائیڈرو الیکٹرک پاور کاروپوریشن (این ایچ پی سی) کی طرف سے رپورٹس موصول ہونے کے بعد ایک ایڈوائزری جاری کی کہ دریائے جہلم کی پانی کی سطح…

ہماچل لینڈ سلائیڈنگ: تین کشمیری مزدوروں کی لاشیں سری نگر پہنچی

سری نگر، 6 ستمبر ہماچل پردیش کے کولو لینڈ سلائیڈنگ میں اپنی جان گنوانے والے تین کشمیری مزدوروں کی لاشیں ہفتے کی صبح سری نگر پہنچ گئیں جہاں سے ان کو اپنے آبائی گائوں کنگن پہنچایا گیا۔ جب یہ لاشیں کنگن پہنچیں تو وہاں سینکڑوں کی…

جموں و کشمیر میں 12 ستمبر تک موسم میں کسی خاص تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

سری نگر، 6 ستمبر جموں و کشمیر میں موسمی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے اور اس دوران محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ یونین ٹریٹری میں 12 ستمبر تک موسم میں کسی خاص تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں لوگوں…

سرینگر جموں قومی شاہراہ بند، مغل روڈ، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک جاری

سری نگر، 6 ستمبر وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ہفتے کو بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے تاہم مغل روڈ اور سری نگر لیہہ شاہراہ پر حسب ایڈوائزری ٹریفک جاری ہے۔ حکام نے…

عمرعبداللہ کی سیلاب کے بعد کے منظر نامے کا جائزہ لینے کے لئے میٹنگ کی صدارت

سری نگر، 5 ستمبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کی صبح سیلاب کے بعد کے منظر نامے کا جائزہ لینے کے لئے ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے اس دوران حساس مقامات کو مزید تقویت دینے، سیلاب زدہ دیہاتوں سے لوگوں کو نکالنے…

سرینگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، ہزاروں گاڑیاں درماندہ

سری نگر، 5 ستمبر وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند ہے تاہم مغل روڈ اور سری نگر لیہہ شاہراہ پر حسب ایڈوائزری ٹریفک جاری ہے۔ حکام نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ…

دریائے جہلم کی موجیں تھمنے لگیں، سنگم اور رام منشی باغ میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے نیچے

سری نگر، 5 ستمبر وادی کشمیر میں موسم میں بہتری کے ساتھ ہی دریائے جہلم کی تلاطم خیز موجوں میں بھی تھمنے کے آثار نظر آنے لگے ہیں اور سنگم اور رام منشی باغ میں پانی کی سطح خطرے کے نشان نیچے گر گئی ہے تاہم پامپور میں پانی کی سطح خطرے کے…

سرینگر جموں شاہراہ، مغل روڈ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر، 4 ستمبر وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل ہنوز بند ہے تاہم بحالی کا کام زوروں سے جاری ہے ۔ٹریفک حکام نے جمعرات کی صبح بتایا کی قومی شاہراہ، مغل روڈ اور سنتھن روڈ…

سال 2014کی یادیں تازہ، جہلم کے قہر نے وادی کو لپیٹ میں لیا؛ عوام کا بڑے پیمانے پر انخلا

سرینگر، 4 ستمبر وادی کشمیر اس وقت ایک بار پھر تباہ کن سیلاب کے دہانے پر کھڑی ہے ۔ دریائے جہلم اور اس کی معاون ندیوں نے خطرے کے نشان کو عبور کرتے ہی جنوبی کشمیر اور سرینگر کے کئی علاقے زیر آب کر دیے ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے…