سرینگر جموں شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری
سری نگر، 11 ستمبر
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر - جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہے تاہم آج یعنی جمعرات کو چھوٹی گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہے ۔
واضح…