ڈوڈہ پولیس نے سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے متعلق وارننگ جاری کی
سری نگر، 15 ستمبر
پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط معلومات کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کی روشنی میں، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ڈوڈہ سندیپ مہتا نے ضلع میں تمام سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایک اہم انتباہ جاری کیا ہے۔…