مغل روڈ سے سیب سے لدے 12 سو ٹرکوں کو جموں کی طرف روانہ کیا گیا/صوبائی کمشنر

سری نگر، 16 ستمبر صوبائی کمشنر کشمیر انشل گرگ کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر کو جموں صوبے کے ساتھ جوڑنے والے مغل روڈ سے سیب سے لدے 12 سو ٹرکوں کو جموں کی طرف روانہ کیا گیا ہے ۔ انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ سیب صنعت سے وابستہ لوگوں کو ہوئے…

ڈوڈہ میں ایک ہفتے بعد 2 جی موبائل انٹرنیٹ بحال

جموں16ستمبر جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں ایک ہفتے کی معطلی کے بعد منگل کو موبائل انٹرنیٹ خدمات جزوی طور پر بحال کر دی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ضلع میں حالات بڑی حد تک معمول پر آگئے ہیں، تاہم عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر…

سرینگرجموں شاہراہ کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح: مرکزی وزیر نتن گڈکری

سری نگر16ستمبر مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے کہا ہے کہ سری نگر-جموں قومی شاہراہ کو پوری طرح بحال کرنے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ وزیر موصوف نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور یو ٹی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام…

راجوری میں سڑک حادثہ، خاتون جاں بحق، چھ زخمی

جموں،16ستمبر جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے درہال ملکان علاقے میں منگل کے روز ایک المناک سڑک حادثے میں ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں جبکہ چھ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایک ٹاٹا میجک گاڑی درہال سڑک پر حادثے کا…

جموں میں چوری کا معاملہ حل، ملزم گرفتار: پولیس

جموں، 16 ستمبر سماجی جرائم کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے جموں میں چوری کے ایک معاملے کو حل کیا اور ملزم کو گرفتار کرکے ایک لاکھ سے زیادہ مالیت کی چوری شدہ گائیں برآمدکی ہیں ۔ ملزم کی شناخت صدیق احمد ولد…

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آئی اِی آئی سرینگر میں 58ویں اِنجینئرس دن میں شرکت کی

سری نگر/15 ستمبر وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج اِنسٹی چیوشن آف اِنجینئر(اِنڈیا)، جموں و کشمیر سٹیٹ سینٹر (آئی اِی آئی جے کے ایس سی) سری نگر میں منعقدہ 58ویں یومِ انجینئرز کی تقریبات میں شرکت کی۔اُنہوں نے بھارت رتن سر ایم ویشورایا کو…

سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025پر روک لگانے سے کیا انکار

نئی دہلی، 15 ستمبر سپریم کورٹ نے پیر کے روز وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 پر مکمل طور پر روک لگانے سے انکار کر دیا لیکن کہا کہ اس کی کچھ التزامات پر حتمی فیصلہ آنے تک روک رہے گی۔چیف جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس آگسٹائن جارج مسیح کی بنچ نے متعلقہ…

ڈوڈہ میں تین ہفتوں بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ، انٹرنیٹ خدمات بھی بحال

جموں،15ستمبر جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پیر کو تقریباً تین ہفتوں بعد تعلیمی اداروں میں دوبارہ درس و تدریس کا کام کاج شروع ہوا۔ واضح رہے کہ 8 ستمبر کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے معراج ملک کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی…

مالی فراڈ کے ایک ہائی پروفائل کیس میں جعلی ‘ڈیوٹی افسر’ گرفتار: سی بی کے

سری نگر، 15 ستمبر کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) نے ایک بدنام زمانہ فراڈسٹر کو گرفتار کیا ہے جو کہ ایک اعلیٰ افسر کا روپ دھار کر مالی فراڈ کے ایک ہائی پروفائل کیس میں ملوث ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک…

وادی کشمیر میں فروٹ منڈیاں بند، قومی شاہراہ پر رکاوٹوں کے خلاف باغبانوں کا احتجاج

سری نگر،15ستمبر وادی کشمیر میں پیر کو تمام فروٹ منڈیاں بند رہیں کیونکہ باغبانوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سری نگر۔جموں قومی شاہراہ پر پھل سے لدے ٹرکوں کی بلا رکاوٹ نقل و حمل کو یقینی بنانے میں سرکار ناکام ثابت ہوئی ہے۔باغبانوں نے خبردار…