ڈوڈہ میں تین ہفتوں بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ، انٹرنیٹ خدمات بھی بحال

جموں،15ستمبر جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پیر کو تقریباً تین ہفتوں بعد تعلیمی اداروں میں دوبارہ درس و تدریس کا کام کاج شروع ہوا۔ واضح رہے کہ 8 ستمبر کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے معراج ملک کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی…

مالی فراڈ کے ایک ہائی پروفائل کیس میں جعلی ‘ڈیوٹی افسر’ گرفتار: سی بی کے

سری نگر، 15 ستمبر کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) نے ایک بدنام زمانہ فراڈسٹر کو گرفتار کیا ہے جو کہ ایک اعلیٰ افسر کا روپ دھار کر مالی فراڈ کے ایک ہائی پروفائل کیس میں ملوث ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک…

وادی کشمیر میں فروٹ منڈیاں بند، قومی شاہراہ پر رکاوٹوں کے خلاف باغبانوں کا احتجاج

سری نگر،15ستمبر وادی کشمیر میں پیر کو تمام فروٹ منڈیاں بند رہیں کیونکہ باغبانوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سری نگر۔جموں قومی شاہراہ پر پھل سے لدے ٹرکوں کی بلا رکاوٹ نقل و حمل کو یقینی بنانے میں سرکار ناکام ثابت ہوئی ہے۔باغبانوں نے خبردار…

ڈوڈہ پولیس نے سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے متعلق وارننگ جاری کی

سری نگر، 15 ستمبر پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط معلومات کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کی روشنی میں، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ڈوڈہ سندیپ مہتا نے ضلع میں تمام سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایک اہم انتباہ جاری کیا ہے۔…

پارسل ٹرین سروس سے مقامی معیشت کو فروغ ملے گا: منوج سنہا

سری نگر، 15 ستمبر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ بڈگام سے دہلی تک شروع ہوئی اعلیٰ صلاحیت والی پارسل ٹرین سروس سے مقامی معیشت کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سروس سے یہاں کے کسانوں کا مال ملک کے باقی حصوں…

منوج سنہا نے بڈگام سے دہلی پہلی پارسل ٹرین کو روانہ کیا

سری نگر، 15 ستمبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کی صبح بڈگام سے آدرش نگر دہلی تک پہلی وقف پارسل ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ نئی مال بردار ٹرین سروس جموں و کشمیر کے سیب کے کاشتکاروں کے…

ایس بی آئی آفیسرز ایسوسی ایشن چندیگڑھ سرکل کی 13 ویں سہ سالہ جنرل کونسل میں منعقد

سرینگر // 14 ستمبر /ٹی آئی نیوز/ اسٹیٹ بینک آف انڈیا آفیسرز ایسوسی ایشن چندی گڑھ سرکل کی 13 ویں سہ سالہ جنرل کونسل کا کامیاب انعقاد اتوار کو پنچکولہ کے سیکٹر 5 میں اندردھنش آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ اجلاس میں جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل…

اودھم پور میں چوری کے دو کیس حل، نقدی اور مال مسروقہ بر آمد: پولیس

سماجی جرائم کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے ضلع اودھم پور میں چوری کے دو کیسوں کو حل کرکے دو ملزموں کو گرفتار کرکے مال مسروقہ بر آمد کیا ہے ۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن اودھم…

لداخ کے ضلع لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

سری نگر، 14 ستمبر مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین…

جموں وکشمیر میں 13 سے 17 ستمبر تک موسم عام طور پر ٹھیک رہنے کا امکان

سری نگر، 13 ستمبر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں و کشمیر میں اگلے 4 دنوں کے دوران موسم عام طور پر ٹھیک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔ محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ…