اودھم پور میں بین ضلعی منشیات فروش گرفتار، ہیروئن بر آمد: پولیس
جموں، 22 ستمبر
منشیات کے خلاف جاری کریک ڈائون میں جموں وکشمیر پولیس نے ضلع اودھم پور میں ایک بین ضلعی منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات…