سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط: پولیس

سری نگر، 4 اکتوبر پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس اور ان کے معاون ڈھانچوں کو ختم کرنے کی کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے سری نگر میں دو کروڑ روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو یو اے پی اے کے تحت منسلک کر دیا گیا۔ انہوں نے…

جموں و کشمیر میں 5 سے 7 اکتوبر تک برف و باراں کی پیش گوئی

سری نگر، 4 اکتوبر محکمہ موسمیات نے جموں وکشمیر میں 5 اکتوبر کی شام سے 7 اکتوبر کی دوپہر تک برف و باراں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمے کے مطابق اس دوران کہیں کہیں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوسکتی ہے۔ کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 4 اکتوبر تک…

کرائم برانچ کشمیر نے جعلی این ایچ ایم سلیکشن لسٹ گھوٹالے میں مقدمہ درج کیا

سری نگر، 4 اکتوبر کرائم برانچ کشمیر (اقتصادی جرائم ونگ) نے ہفتہ کے روز ریاستی نوڈل آفیسر، نیشنل ہیلتھ مشن (این ایچ ایم) جموں وکشمیر کی طرف سے ایک مواصلت حاصل کرنے کے بعد ایک کیس درج کیا ہے، جس میں مشن ڈائریکٹر کی طرف سے جاری کیے…

اودھم پور میں بین ریاستی منشیات فروش گرفتار، ہیروئن بر آمد: پولیس

جموں، 3 اکتوبر منشیات کے خلاف کریک ڈائون کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے ضلع اودھم پور میں ایک بین ریاستی منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا…

کشمیر: گلمرگ میں سیزن کی پہلی برف باری

سری نگر، 3 اکتوبر وادی کشمیر کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ کی مشہور پہاڑی علاقے افروٹ میں سیزن کی پہلی برف باری ہوئی جبکہ سری نگر سمیت وادی کے کئی علاقوں میں جمعہ کی صبح بارشیں ہوئیں۔ ادھر موسم کی تازہ صورتحال سے وادی کے درجہ…

کرالہ گنڈ ہند وارہ میں ملی ٹنٹ ہینڈ لر کی جائیداد پولیس نے ضبط کر لی

ہندواڑہ میں پولیس نے کرالہ گنڈ کے پالپورہ میں ایک ملی ٹنٹ پسند ہینڈلر کی جائیداد ضبط کر لی جب تحقیقات میں اس کے سرحد پار سے ملی ٹنسی کی سرگرمیوں کی رہنمائی اور سہولت کاری میں سرگرم ملوث ہونے کا انکشاف ہوا۔حکام نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن…

وجے دشمی بد دیانتی پر نیکی کی فتح کی علامت ہے: منوج سنہا

سری نگر، 2 اکتوبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وجے دشمی کے پر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وجے دشمی جس کو عام طو پر دسہرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے ہند مت کا ایک اہم تہوار ہے۔ اس تہوار کو…

لیہہ میں حالیہ پر تشدد مظاہروں کے سلسلے میں گرفتار 26 افراد کو عدالت نے ضمانت دی

سری نگر، 2 اکتوبر لیہہ کی ایک عدالت نے حالیہ پر تشدد مظاہروں کے سلسلے میں گرفتار کئے گئے 26 افراد جن میں 2 بہار کے مزدور بھی تھے، کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لیہہ میں ریاستی درجے اور چھٹے شیڈول میں شامل کرنے کے…

ناصر اسلم وانی سرکاری طور پر وزیر اعلیٰ کے مشیر مقرر ، سوشل میڈیا خبروں میں کوئی حقیقت نہیں / وزیر…

وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے ان کے مشیر ناصر اسلم وانی کی تعیناتی سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ناصر اسلم وانی کو سرکاری طور پر سرکاری حکم کے ذریعے وزیر اعلیٰ کا مشیر مقرر کیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ…

ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر : جموں میں چیکنگ کے دوران ماہ ستمبر میں تقریباً 30 لاکھ روپے کی آمدنی حاصل

سرینگر /یکم اکتوبر / ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کیخلاف کارورائی کو تیز کرتے ہوئے صوبے جموں میںمحکمہ ریلوئے نے ٹکٹ چیکنگ کے دوران قصور واروں سے ماہ ستمبر میں تقریباً 30 لاکھ روپے کی آمدنی حاصل کر لی ہے شمالی ریلوے کے…