عمر عبداللہ نے69 ویں نیشنل اسکول گیمز 2025 کا باضابطہ افتتاح کیا
سری نگر، 6 اکتوبر
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کی صبح یہاں ٹی آر سی گرائونڈ میں برستی بارش کے بیچ 69 ویں نیشنل اسکول گیمز 2025 کا باضابطہ افتتاح کیا۔
اس موقع پر وزیر برائے یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ستیش شرما،…