منوج سنہا اور عمر عبداللہ کی لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد

سری نگر، 20 اکتوبر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے پر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔ دیوالی جس کو دیپاولی کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے ہند مت کا ایک قدیم…

بڈگام میں نیشنل کانفرنس بے نقاب ہوئی ہے: سنیل شرما

سری نگر، 20 اکتوبر بی جے پی کے سینئیر لیڈر اور جموں وکشمیر اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما کا کہنا ہے کہ بڈگام میں نیشنل کانفرنس بے نقاب ہوئی ہے اور لوگ اس پارٹی کو سبق سکھانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے بڈگام نسشت…

رہمو پلوامہ میں آتشزدگی، مقامی درسگاہ کو نقصان

سری نگر، 20 اکتوبر جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بنہ گام روہامہ علاقے میں پیر کی صبح آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک درسگاہ کی سہ منزلہ عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ بنہ گام روہامہ میں پیر کی صبح ایک مقامی درسگاہ…

گندم اور چاول مضبوط، چینی اور دالیں نرم، خوردنی تیل میں اتار چڑھاؤ

ملک کے تھوک اجناس بازاروں میں گزشتہ ہفتے چاول کی اوسط قیمتوں میں اضافہ رہا، گندم کی قیمتوں میں بھی مضبوطی دیکھی گئی۔ وہیں چینی اور دالوں کی قیمتوں میں کمی آئی، جبکہ خوردنی تیل میں ملا جلا رجحان رہا۔ ملک کے تھوک اجناس بازاروں میں ہفتے…

پٹن میں طالب علم بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سرینگر /19اکتوبر/ ٹی آئی نیوز پٹن میں 17سالہ نوجوان بجلی کرنٹ لگنے سے موت کی آغوش میں چلا گیا ۔ نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 11ویں جماعت کے طالب علم ناصر احمد بابا ولد غلام محمد بابا ساکنہ شیر پورہ پٹن کو…

سرحدوں پرہائی الرٹ، فوج کی تعیناتی بڑھا دی گئی، روبوٹک نگرانی نظام متحرک

سری نگر،19اکتوبر لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوششوں، مشکوک نقل و حرکت اور بدلتے موسمی حالات کے پیش نظر فوج نے اپنی نگرانی اور گشت کے نظام کو مزید جدید بنانے کے لیے ’روبوٹک ٹیکنالوجی‘ کو مستقل طور پر تعینات کر دیا ہے۔ یہ خودکار…

کپوارہ سڑک حادثے میں 55 سالہ راہگیر کی موت

سری نگر، 19 اکتوبر شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے لنگیٹ علاقے میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے تلواری لنگیٹ علاقے میں ایک راہ گیر کو ایک ٹپر نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید…

بڈگام اسمبلی سیٹ کیلئے امید وار کا اعلان آئندہ 48گھنٹوں میں کیا جائیگا /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

جموں کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کے ساتھ ہی پبلک سیفٹی ایکٹ کو ختم کیا جائے گا کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کی جانب سے بڈگام اسمبلی سیٹ کیلئے امید وار کا اعلان آئندہ 48گھنٹوں میں کیا جائے گا ۔…

جموں کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر بحال ہوگا / امیت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں و کشمیر کیلئے مناسب وقت پر ریاست کا درجہ بحال کرنے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لوگوں کے مطالبات کے ”اچھے حل “کا وعدہ کیا۔ پٹنہ میں ایک میڈیا کنکلیو سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے یہ بھی دعوی کیا…

جیل میں بند ممبر اسمبلی معراج ملک کو ووٹ ڈالنے کی اجازت، حکومت نے ہائی کورٹ کو مطلع کیا

جموں و کشمیر حکومت نے ہفتے کے روز ہائی کورٹ کو آگاہ کیا کہ جیل میں بند ایم ایل اے ڈوڈہ معراج ملک کے لئے ضروری انتظامات کیے جا چکے ہیں تاکہ وہ راجیہ سبھا انتخابات میں اپنا ووٹ ڈال سکیں۔ معلوم ہوا ہے کہ، جسٹس راجیش سکری کی…