نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کا بی جے پی کے تئیں نقطہ نظر میں دوہرا معیار ہے: سنیل شرما

سری نگر، 24 اکتوبر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور جموں وکشمیر اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے بی جے پی کے تئیں اپنے نقطہ نظر میں دوہرا معیار برقرار رکھا ہے۔…

منوج سنہا کی آئی ٹی بی پی کے اہلکاروں کو یوم تاسیس کی مبارکباد

سری نگر، 24 اکتوبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے انڈو – تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے یوم تاسیس پر اس کے اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا: 'سرحدوں کی حفاظت اور ملکی سلامتی کو…

جموں وکشمیر: چار راجیہ سبھا نشستوں کے لئے اسمبلی کیمپلکس میں ووٹنگ شروع

جموں و کشمیر میں چار راجیہ سبھا نشستوں کے لئے ووٹنگ کا عمل جمعہ کی صبح یہاں اسمبلی کیمپلکس میں شروع ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری اور دیگر وزرا و اراکین اسمبلی صبح سے اسمبلی کیمپلکس پہنچنا…

اونتی پورہ میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے ترال کی خاتون از جاں

اونتی پورہ کے چرسو علاقے میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون لقمہ اجل بن گئیں عین شاہدین نے بتایا کہ خاتون سڑک عبور کر رہی تھی جب اسے ایک موٹر سائیکل نے ٹکر مار دی، جس سے متعدد زخمی ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا پہلے پی ایچ سی اونتی…

اسمبلی سیشن کے دوران لوگوں کو در پیش اہم مسائل کو اٹھایا جائے گا: سنیل شرما

سری نگر، 23 اکتوبر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور جموں و کشمیر اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما کا کہنا ہے کہ اسمبلی کے اس سیشن میں بے روزگاری اور لوگوں کو در پیش دیگر اہم مسائل کو اٹھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج کے سیشن میں…

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خزاں اجلاس سرینگر میں شروع

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خزاں اجلاس کا آغاز جمعرات کو اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے کئی مرحوم سیاسی رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ کیا۔ اسپیکر نے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک، سابق وزیر گلچین سنگھ چرک، سابق…

کرفلی محلے میں ہولناک آتشزدگی، کم از کم 10 مکان خاکستر

سری نگر، 23 اکتوبر سرینگر کے حبہ کدل علاقے کے گنجان آبادی والے کرفلی محلے میں دوران شب آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعے میں کم از کم 10 رہائشی مکان خاکستر ہوگئے جس نے ایک درجن سے زیادہ کنبوں کو بے گھر کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حبہ…

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

جموں و کشمیر کے حساس سرحدی اضلاع راجوری اور پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور عملی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا نے بدھ کے روز اگلے…

اسمبلی اجلاس کے پیش نظر سرینگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، اضافی اہلکاروں کی تعیناتی

سری نگر،22اکتوبر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے قبل سرینگر میں سیکورٹی کے انتہائی سخت اور غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، لال چوک، ڈل گیٹ، سول سیکریٹریٹ اور اسمبلی کے گرد و نواح میں اضافی سیکورٹی دستے…

جنگ کی بدلتی ہوئی نوعیت کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک مربوط حکمت عملی ضروری :راجناتھ سنگھ

نئی دہلی، 22 اکتوبر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آپریشن سندور کو تینوں افواج کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کی ایک روشن مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے جنگ کی بدلتی ہوئی نوعیت کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مربوط حکمت عملی کی اہمیت پر…