اننت ناگ میں زمین ہڑپنے کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، 10 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل

سری نگر،7 نومبر کرائم برانچ کشمیر نے ایک بڑے زمین اسکینڈل کا پردہ فاش کرتے ہوئے 10 افراد کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں داخل کی ہے۔ یہ مقدمہ ضلع اننت ناگ میں فرضی زمین کے معاوضے کی غیر قانونی ادائیگی سے متعلق ہے، جس میں سرکاری افسران…

وزیراعظم 8 نومبر کو وارانسی سے 4 نئی وندے بھارت ٹرینوں کوجھنڈی دکھاکرروانہ کریں گے

نئی دہلی، 6 نومبر ہندستان کے جدید ریلوے بنیادی ڈھانچے کے فروغ کی سمت ایک اہم قدم کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی 8 نومبر کو وارانسی کا دورہ کریں گے اور4 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کوجھنڈی دکھاکرروانہ کریں گے۔ یہ اقدام شہریوں…

پنجاب سرحد پر دو ڈرون برآمد

جالندھر، 6 نومبر بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے پنجاب سرحد پر دو ڈرون برآمد کئے۔ بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے جمعرات کے روز بتایا کہ بدھ کے روز بی ایس ایف اہلکاروں کی جانب سے مکمل تلاشی کے دوران فیروز پور کے مہدی…

کاکا پور ہ پلوامہ میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے 7سالہ بچی لقمہ اجل

پلوامہ /06نومبر جنوبی ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ پہو علاقے میں شام دیر گئے المناک سڑک حادثے میں 7سالہ بچی جاں بحق ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایک تیز رفتار موٹر سائیکل نے ایک 7سالہ بچی کو پہو کے نزدیک اس وقت ٹکر مار دی جب وہ گھر…

تسیوانگ تھرچن نے اکاونٹنٹ جنرل (آڈٹ) جموں و کشمیر کا عہدہ سنبھالا

سرینگر /06نومبر تسیوانگ تھرچن نے 6 نومبر 2025 کو اکاﺅنٹنٹ جنرل (آڈٹ) جموں و کشمیر کا عہدہ با ضابط طو رپر سنبھالا وہ 2007 بیچ کے انڈین آڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس کے افسر ہیں۔ انہوں نے کے پی یادو کی جگہ لی ہے جو 31 اکتوبر 2025 کو…

پولیس اسٹیشن ٹنگمرگ میں ایس ڈی پی او کی صدارت میں جرائم کا جائزہ اجلاس منعقد

ٹنگمرگ / 06نومبر پولیس اسٹیشن ٹنگمرگ میں ایس ڈی پی او ٹنگمرگ کی صدارت میں جرائم کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ میٹنگ میں ایس ایچ او پی ایس ٹنگمرگ، تفتیشی افسران اور سب ڈویژن کے دیگر پولیس اہلکاروں نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران تمام زیر…

مستقلی کا مطالبہ : عارضی ملازموں کا جموں میں احتجاج

جموں، 6 نومبر آل جموں و کشمیر ڈیلی ویجرس سنگھرش سمیٹی کے تحت مختلف سرکاری محکموں میں تعینات عارضی ملازموں نے جمعرات کو یہاں شہیدی چوک میں جمع ہوکر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں نے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کی طرف…

ڈائریکٹر جنرل پولیس جموں و کشمیر نے پی سی آر کشمیر میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

سرینگر06نومبر //. ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، جموں و کشمیر، شری نلین پربھات، آئی پی ایس نے وادی میں موجودہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے اور سیکورٹی اور انٹیلی جنس گرڈ کو مزید مضبوط بنانے کے لئے اقدامات کو حکمت عملی پر پی سی آر کشمیر…

اودھم پور میں منشیات فروش کی 12 لاکھ روپیوں کی منقولہ جائیداد ضبط: پولیس

جموں، 6 نومبر معاشرے سے منشیات کے ناسور کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے کریک ڈائون کو جاری رکھتے ہوئے اودھم پور پولیس نے ایک منشیات فروش کی 12 لاکھ روپیے مالیت کی منقولہ جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط کر دیا۔ ایک پولیس…