پنجاب سرحد پر دو ڈرون برآمد
جالندھر، 6 نومبر
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے پنجاب سرحد پر دو ڈرون برآمد کئے۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے جمعرات کے روز بتایا کہ بدھ کے روز بی ایس ایف اہلکاروں کی جانب سے مکمل تلاشی کے دوران فیروز پور کے مہدی پور گاؤں کے قریب ایک کھیت سے ڈی جے آئی ماوک 3 کلاسک ڈرون برآمد ہوا، اور ڈی جے آئی ماوک 3 کلاسک ڈرون کو مخصوص معلومات کی بنیاد پر امرتسر سرحد پر کئے گئے
ایک اور تلاشی آپریشن میں حویلیاں گاؤں کے قریب کھیتوں سے کامیابی کے ساتھ برآمد کیا گیا۔
Comments are closed.