شوپیان میں دہشت گردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری
سری نگر،10نومبر
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے لگاتار تیسرے دن بھی مختلف علاقوں میں تلاشی اور چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھیں۔ یہ کارروائیاں ضلع میں سرگرم دہشت گردوں کے معاون نیٹ ورک کو ختم کرنے اور امن و…