کشمیر میں سردیوں کا زور جاری، سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
سری نگر، 13 نومبر
وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردیوں کا زور مسلسل بڑھ رہا ہے جس نے لوگوں کو سردیوں کے باد شاہ چالیس روزہ چلہ کلان کی آمد سے پہلے ہی گوناگوں مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گرمائی دارلحکومت…