دہلی دھماکہ :این آئی اے نے سرینگر میں مزید 4 اہم ملزمین کو حراست میں لیا
قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے دہلی دھماکہ کیس میں ملوث چار اور اہم ملزمین کو گرفتار کیا ہے، جس سے اس کیس میں گرفتاریوں کی کل تعداد چھ ہو گئی ہے۔
تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چاروں ملزمان کو پٹیالہ ہاو¿س…