پیک اوقات میں بجلی استعمال پر اضافی سرچارج کی تجویزنا قابل قبول:کے ٹی اے

سرینگر کشمیر ٹریڈ الائنس نے کشمیر پاور ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کی جانب سے پیک اوقات میں بجلی استعمال پر اضافی 20 فیصد سرچارج عائد کرنے کی مجوزہ تجویز کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر منصفانہ، غیر منطقی اور ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔…

نور باغ سرینگر میں 32سالہ شہری پر حملہ ، زخمی حالات میں اسپتال منتقل

سرینگر /21نومبر / گزر بل نور باغ علاقے میں 32 سالہ شہری پر کچھ افراد نے مبینہ طو رپر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا ۔ حکام کے مطابق شہری کو علاج و معالجہ کیلئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بنی ہوئی…

پولیس نے گاندربل کے مختلف ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور عملے کے لاکروں کی اچانک جانچ کی

سری نگر، 21 نومبر سیکورٹی کو مضبوط بنانے اور صحت کے اداروں میں محفوظ اور ذمہ دار ماحول کو بر قرار رکھنے کے لئے گاندربل پولیس نے ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور عملے کے لاکروں کی اچانک جانچ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ جانچ مہمیں…

جموں کشمیر: دو نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھایا

جموں، 21 نومبر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے جمعہ کو یہاں سیول سکریٹریٹ میں دو نو منتخب ارکان اسمبلی پی ڈی پی کے آغا منتظر مہدی اور بی جے پی کی دیویانی رانا کو حلف دلایا۔ دونوں ارکان نے حالیہ ضمنی…

بڈگام کے لوگوں کی امیدوں پر کھرا اترنے کی کوشش کروں گا: آغا منتظر

جموں، 21 نومبر بڈگام حلقہ انتخاب کے نو منتخب رکن اسمبلی اور پی ڈی پی لیڈر آغا سید منتظر نے بڈگام کے لوگوں کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لوگوں کی امیدوں پر کھرا اترنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا: 'جو نیشنل…

کشمیر میں موسم خشک مگر ٹھٹھرتی سردیوں کا زور برقرار

سری نگر، 21 نومبر وادی کشمیر میں گرچہ موسم خشک ہے تاہم بیشترعلاقوں میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے کی وجہ سے ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق گرمائی دارلحکومت سری نگر…

ہند وارہ میں نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش، باپ بیٹا گرفتار

ہند وارہ /20نومبر ہند وارہ میں سیکورٹی فورسز نے نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش کرتے ہوئے باپ بیٹے کی گرفتاری عمل میں لائی تفصیلات کے مطابق ہندواڑہ پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے قلم آباد کے علاقے میں کام کرنے والے منشیات…

نوگام پولیس اسٹیشن دھماکہ: اعلیٰ سطحی کمیٹی تحقیقات میں مصروف: پولیس

سری نگر،20 نومبر جموں و کشمیر پولیس نے جمعرات کو نوگام پولیس اسٹیشن میں پیش آئے حالیہ دھماکے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مختلف قیاس آرائیوں اور غیر مصدقہ دعووں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں ’گمراہ کن اور بے بنیاد‘ قرار…

شہر سرینگر میں ٹریفک کے جماﺅ کو کم کرنے میں عوامی تعاون اہم / صوبائی کمشنر کشمیر

سرینگر /20نومبر شہر سرینگر میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے میں عوامی تعاون طلب کرتے ہوئے صوبائی کمشنر کشمیر نے کہا کہ ” نو ای رکشا زون “ سمارٹ سٹی کے اقدامات کا مقصد کا حاصل کرنا ہے ۔ محکمہ دستکاری اور ہینڈ لوم کشمیر کے زیر اہتمام…

جموں کشمیر لاجسٹک پالیسی جلد منظر عام پر لائی جائیگی / منوج سنہا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے انڈین چیمبر آف کامرس (آئی سی سی) کے زیر اہتمام جموں ٹریڈ اینڈ لاجسٹک کانکلیو 2025 میں خطاب کرتے ہوئے اس بات پر روشنی ڈالی کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں قومی لاجسٹک پالیسی نے لاجسٹک ایکو سسٹم میں…