بالا کوٹ اوڑی کے حاجی پیر نالہ سے دو نعشیں بر آمد ، تحقیقات شروع
سرحدی قصبہ اوڑی کے بالاکوٹ علاقے کے نزدیک نالہ حاجی پیر سے دو لاشیں برآمد کی گئی
ذرائع نے جاں بحق ہونے والے دونوں کی شناخت بصیر پٹھان (20) ولد سلام دین پٹھان ساکن بالا کوٹ اور اور شفیہ بانو (18)، محمد مشتاق اعوان ساکنہ تجھل کے…