کرائم برانچ کشمیر نے جعلی جائیداد معاملے میں چار افراد کے خلاف چالان پیش کیا
سری نگر، 25 نومبر
کرائم برانچ کشمیر کے اقتصادی جرائم ونگ نے ایک کروڑ 66 لاکھ روپیے جعلی جائیداد معاملے میں چار افراد کے خلاف چالان پیش کر دیا۔
ونگ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کرائم برانچ نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سری نگر کی عدالت میں چار…