لپائن میں 7.2شدت کا زلزلہ

منیلا،29دسمبر: فلپائن میں شدید زلزلہ آیا ہے، امریکی زلزلہ پیما مرکز (یو ایس جی ایس) کے مطابق فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈاناؤ میں یہ زلزلہ آیا ہے جو شدید نوعیت کا ہے۔

یو ایس جی ایس کے مطابق فلپائن میں آنے والے زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ اس زلزلہ کا مرکز فلپائن سے 101 کلومیٹر جنوب مشرق میں 49کلومیٹر زیر زمین تھ

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔