ویڈیو: ریاستی کانگریس کا بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
سرینگر : ریاستی کانگریس نے بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے علاقائی پارٹی نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے بائیکاٹ پر سوالیہ بھی لگایا .
پارٹی کے صدر غلام احمد میر نے سرینگر میں پارٹی ہیڈکواٹر پر پریس کانفرنس سے…