سنگھ پورہ پٹن میں نوجوان نہاتے ڈوب گیا ، بچاﺅ آپریشن جاری

پٹن کے سنگھ پورہ علاقے میں بیکری دکان پر کام کرنے والا نوجوان نہاتے ڈوب گیا، جس کے بعد بچاﺅ آپریشن شروع کردیا گیا

مقامی لوگوں کے مطابق نوجوان سنگھ پورہ کے قریب واقع جھیل میں نہا رہا تھا کہ اچانک پانی میں ڈوب گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پٹن پولیس اور مقامی رضاکاروں نے مشترکہ طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے اور لاپتہ نوجوان کی تلاش جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Share This Article
تعمیل ارشاد جموں و کشمیر کا ایک معتبر اردو روزنامہ ہے جو دہائیوں سے غیر جانب دار اور مصدقہ خبریں فراہم کر رہا ہے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے