تازہ ترین فوجی گاڑی اور ٹرک میںٹکراو، ایک فوجی اہلکار ہلاک، 9 دیگر زخمی By ن لائن ایڈیٹر On مارچ 26, 2018 Share سری نگر ، 26مارچ (یو ا ین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں پیر کو فوجی گاڑی اور ایک ٹرک کے درمیان ہونے والے ٹکراو کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 9 دیگر زخمی ہوگئے۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmailPrint
Comments are closed.