امریکہ تجارتی تعلقات کو خطرناک صورتحال تک نہ لیکر جائے : چین

بیجنگ،23مارچ : چین نے آج امریکہ سے کہاکہ وہ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو ’خطرناک صورتحال‘ تک نہ لیکر جائے۔

چین کی وزارت کامرس نے اپنے بیان میں یہ بات امریکہ کے ٹیکس منصوبہ اور دانشوارانہ ملکیت کی جانچ کے جواب میں کہی۔
وزارت کامرس نے اپنے بیان میں کہاکہ چین کو امید ہے کہ امریکہ دہانے پر پہنچ چکے اپنے قدموں کو واپس لے گا اور دانش مندی سے اپنے فیصلے کرے گا

Comments are closed.