ڈوڈہ جنگلات میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ جاری / پولیس

جموں / 26جون

ڈوڈہ ضلع کے گنڈوہ علاقے میں سنو کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری ہے ۔

علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاعات ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے سنو کے جنگلاتی علاقے کا محاصرہ کیا جس دوران وہاں جھڑپ شروع ہوئی ۔ پولیس کے مطابق علاقے میں جھڑپ جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.