12ویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان اگلے 24گھنٹوں میں متوقع

سرینگر /06جون / ٹی آئی نیوز

جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے آئندہ 24گھنٹوں میں 12ویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کیا جائے گا ۔
بورڈ ذرائع کے مطابق 12جماعت کے امتحانی نتائج تیار ہے اور آئندہ 24گھنٹوں میں ان کا اعلان کیا جائے گا

انہوں نے کہا کہ 12ویں جماعت کے بعد 10ویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 15جون تک کیا جائے گا

Comments are closed.