پادشاہی باغ سرینگر میں ٹریکٹر کے نیچے آکر کمسن لڑکا جاں بحق

سرینگر /23مئی

سرینگر کے پادشاہی باغ علاقے میں اس وقت کہرام مچ گئی جب 7 سالہ بچہ ٹریکٹر کے نیچے آکر لقمہ اجل بن گیا

عین شاہدین کے مطابق کمسن بچہ ٹریکٹر میں سوار تھا جب ڈرائیور زرعی زمین پر کھیتی کر رہا تھا تاہم اچانک بچہ گر کر ٹریکٹر کے نیچے آ گیا جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

مہلوک بچے کی شناخت احمد ولد محمد ہارون راتھر ساکنہ پادشاہی باغ سرینگر کے طور پر ہوئی ہے۔

Comments are closed.